بیجنگ 15 جو لا ئی ( ایجنسیز) چین کے صد ر زی جنپنگ نے ہند و ستا نی و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی کو چین آ نے کی د عو ت د ی ہے اور سر حد ی مسلہ کو جلد حل کر نے پر ز و ر دیا ہے جبکہ دو نو ں لیڈ ر س کی بر از یل میں پہلی
میٹنگ ہو نے وا لی ہے۔ بر کس سمٹ کے مقا م فو ر ٹا لیزا میں مسٹر مو دی اور مسٹر زی نے 80 منٹ تک ملا قا ت کی اور مختلف مسا ئل پر تبا د لہ خیا ل کیا ۔ مسٹر زی جنپنگ سپٹمبر میں ہند و ستا ن کے دو ر ہ پر ہو نگے او ر ا سی سا ل مسٹر مو دی کو چین کے د و ر ہ پر خو ش آ مد ید کہنا چا ہینگے ۔